
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی جانب سے 10روزہ روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا
منگل 27 مئی 2025 12:41
(جاری ہے)
ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی شاہ اور ایس پی موٹر وے پولیس عاطف شہزاد کے سخت احکامات کی روشنی میں نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس بیٹ نمبر13ڈی ایس پی افضل مجیدکی زیر نگرانی تحصیل پتوکی میں 10روزہ روڈسیفٹی آگاہی مہم شروع کردی گئی پولیس کی جانب سے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے سکولز،کالجز ،ہوٹل اور ٹرانسپورٹ اڈوں پر آگاہی مہم تیز کردی گئی پولیس افسران نے جمبر ،پتوکی میں سکولز اور ٹرانسپورٹ اڈوں پر طلباء اور بس ،ٹرک ڈرائیور ز کو روڈسیفٹی آگاہی مہم بارے آگاہ کیا اور اس پر عمل کرنے کی ہدایت کی ،نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس بیٹ نمبر13ڈی ایس پی افضل مجیدنے میڈیا کو بتایا کہ روڈ سیفٹی کی آگاہی مہم کا مقصد ٹریفک حادثات میں کمی لانا ہے شہری نیشنل ہائی وے اورموٹر وے پر اوور سپیڈ گاڑی چلانے سے گریز کریں اور سفر کے دوران بیلٹ کا ستعمال کریں تمام شہری موٹر وے ایس او پیز پر عمل کریں تاکہ کسی بھی جانی و مالی حادثات سے بچا جاسکے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور انہیں کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی ۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.