
فضا علی مشکل میں، بیٹی کو بھارتی فلم دکھانا مہنگا پڑ گیا
پاکستانی فنکار بھارتی فلمیں کیوں دیکھ رہے ہیں سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھادیا
منگل 27 مئی 2025 13:53

(جاری ہے)
جہاں کچھ لوگوں نے فرال کی حساسیت کو سراہا، وہیں فضا علی کو شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا۔سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ پاکستانی فنکار بھارتی فلمیں کیوں دیکھ رہے ہیں، جب کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں پر ظلم و زیادتی کے واقعات عوام کے دلوں کو زخمی کر چکے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا: آپ کو بالی وڈ فلموں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے تھا! دوسرے نے طنز کیا: آپ کو ہوش ہی بچوں کو ایسا مواد کیوں دکھا رہی ہیں ایک اور نے کہا: ان کے فنکار تو کبھی پاکستانی مواد پر ایسا ردعمل نہیں دیتے، آپ کیوں ان کی فلمیں اب بھی دیکھ رہے ہیں کچھ صارفین نے یہ بھی کہا کہ جذبات دکھانے کے بجائے ایک عوامی شخصیت کو معاشرتی حساسیت کا خیال رکھنا چاہیے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مادرِ ملت فاطمہ جناح کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز کی شوٹنگ مکمل
-
گلوکارہ شکیرا رقص کے دوران اسٹیج پر گر گئیں؛ ویڈیو وائرل
-
شادی کے بعد شوہر نے کہا تو اداکاری چھوڑ دوں گی، سونیا حسین
-
نادیہ افگن کا فیروز خان کے مداحوں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں ملنے کا دعویٰ
-
اسرارشاہ کا چاہت فتح علی خان کو مشورہ دینے سے انکار
-
میری شادی پر صرف 15ہزار روپے خرچ ہوئے، سعد ضمیرفریدی
-
چاہتی تھی دوسری شادی بیٹے کی رضامندی سے کروں، ماہرہ خان
-
میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا، برطانوی حسینہ نے بھارت کی حقیقت بیان کردی
-
ایشوریا رائے بچن نہ صرف ایک کامیاب اداکارہ بلکہ بھارت کا فخرہیں
-
اکشے کمار چارلی چپلن کے مداح نکلے ، بٹوے سے تصویر نکال کر دکھا دی
-
فلم’’ کملی‘‘ کو ناں کہنے کا پچھتاوا ہے، ماہرہ خان
-
جوشخص اپنے ملک کا وفادارنہیں، وہ کسی اورکا بھی نہیں ہوسکتا، اداکارہ شیزل شوکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.