
۹اوگرا کی آئل اینڈ گیس شعبہ کو ڈیجیٹلائز کرنے کے عزم میں اہم پیش رفت ‘ جامع ہی لائسنسنگ سسٹم کاباقاعدہ آغاز
ٌ یہ لانچ ڈیجیٹل گورننس کی جانب ہمارے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے‘ ترجمان اوگرا، عمران غزنوی
منگل 27 مئی 2025 20:25
(جاری ہے)
اس حوالے سے ترجمان اوگرا، عمران غزنوی نے کہا کہ '' یہ لانچ ڈیجیٹل گورننس کی جانب ہمارے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
'' کاغذی کارروائی کو کم اور تیز تر پروسینگ کو فعال کرکے، ہم نہ صرف درخواست دہندگان اور سرمایہ کاروں کی سہولت کو بہتر بنارہے ہیں بلکہ پاکستان کے ریگولیٹری فریم ورک پر ان کے اعتماد کو بھی تقویت دے رہے ہیں۔'' iاس نئے اور جدید سسٹم کے ذریعہ صارفین نا صرف کہیں سے بھی آن لائن درخواست جمع کروا سکیں گے بلکہ اسکی پیشرفت رئیل ٹائم ٹریک کرنے کے ساتھ ساتھ منظوری کے ایک منظم عمل سے مستفید ہو سکیں گے۔ مزید یہ کہ انرجی سیکیورٹی میں فروغ کی وجہ سے پاکستان میں نجی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ملک میں توانائی کے منظر نامے پر گہر ا مثبت اثر ڈالے گا۔ اپلائی کرنے کے لئے درجہ ذیل لنک سے اوگرا کے ای لائسنسنگ پورٹل پر وزٹ کر سکتے ہیں?? https://elicence.ogra.org.pk/login
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.