
پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کے لیے ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
منگل 27 مئی 2025 22:50
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے اور پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیائی خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے ہے انہوں نے کہا کہ 28 مئی کے ایٹمی دھماکوں سے پاکستان نے تمام ملک دشمن قوتوں پر واضح کر دیا کہ پاکستان اپنی سرحدوں کی حفاظت اور اپنی سالمیت برقرار رکھنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے انہوں نے کہا کہ مسلح افواج اور ہمارے ایٹمی سائنسدانوں نے جو قابل ستائیش اور تاریخی کار نامہ سر انجام دیا وہ قوم اور آنے والی نسلوں کے لئے بھی قابل فخر ہے انہوں نے کہا کہ یوم تکبیر ہمیں پاکستان کی ترقی سالمیت اور خوشحالی کے لئے اجتماعی طور پر بے لوث اور بے غرض خدمت کرنے کا درس دیتا ہے اور ہر پاکستانی میں یہ جذبہ اجاگر کرتا ہے کہ وہ ملک کے دفاع اور حفاظت کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کریگا وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کی عوام کو بہادر مسلح افواج پر فخر ہے اور انہوں نے ہمیشہ پاک فوج کے خلاف ہر پروپیگنڈے کی برپور نفی کی ہے انہوں نے پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا دفاع ہماری بہادر افواج کے ہاتھ میں ہے اور دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ وہ اس پاک سرزمین کو کبھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.