
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر الہام علییوف کوآذربائیجان کے یوم آزادی کے پرمبارکباد پیش ، ٹویٹ
بدھ 28 مئی 2025 15:16

(جاری ہے)
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنے قریبی برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو مشترکہ تاریخ، باہمی اعتماد اور ایک دوسرے کے لیے غیر متزلزل حمایت سے منسلک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ رواں سال آذربائیجان میں اس تاریخی دن کو صدرالہام علییوف اور اپنے آذربائیجانی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ منانے کے پر انتہائی مسرت ہے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اس یقین کا بھی اظہار کیا کہ صدر الہام علییوف کی دانشمندانہ اور مدبرانہ قیادت میں ہماری کثیر الجہتی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہوتی رہے گی۔
مزید اہم خبریں
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.