
مرید کے، ناخلف بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں، بھائی اور بھتیجی کو ہلاک کر ڈالا
فائرنگ سے16سالہ لڑکی شدید زخمی ہوگئی جسے تشویشناک حالت میں لاہور کے ہسپتال منتقل کر دیاگیا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
فیصل علوی
بدھ 28 مئی 2025
13:06

(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں11سال کی میری ، 60سال کی گریس بی بی اور 35سال کامکیش مسیح شامل ہیں۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور ملزم کی تلاش کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دید ی گئیں ہیں۔یاد رہے کہ چند روز قبل بھی فیصل آباد کے تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے رسول پور میں بے روز گار نوجوان تنویر نے 500 روپے پر جھگڑے اور ماں کے ڈانٹنے پر فائرنگ کر کے 24 سالہ بہن یاسمین اور ماں 45 سالہ شمیم کو ہلاک کر دیا تھا۔
پولیس کے مطابق تنویر کے بڑے بھائی سہیل نے لاہور سے گھر کے خرچہ کیلئے 3 ہزار روپے بھیجے تھے جن میں سے 500 روپے ملزم نے رکھ لئے تھے۔ ماں کے بار بار500 روپے کے اصرار پر دونوں میں جھگڑا ہو ا تھاجس پر تنویر نے مشتعل ہو کر ماں اور بہن کو گولیاں مار کر ہلا ک کر دیا اور فرار ہو گیاتھا۔ قبل ازیں بھی مردان کے علاقے گوجر گھڑی میں سگے بیٹوں نے فائرنگ کرکے اپنی ماں کو قتل کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق سمیراورشہاب نے ماں کو گھرکے اندرفائرنگ سے قتل کیاتھا اور فرارہوگئے تھے۔ لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ قتل کامقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرکے پولیس نے فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی تھی۔ پولیس کا کہناتھا کہ واقعہ کیوں پیش آیا اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی تھیں۔مزید اہم خبریں
-
18 سال کی کرپشن اور نااہلی نے کراچی کو ڈبو دیا، حلیم عادل شیخ کی سندھ حکومت پر تنقید
-
اگر چاند کی 14 تاریخ ہو تو بارش کا پانی سمندر میں نہیں جاتا، سعید غنی کی حیرت انگیز منطق
-
کابل: پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
-
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس ، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شرکت کریں گے
-
عمران خان نے ضمنی انتخابات کا معاملہ سیاسی کمیٹی پر چھوڑ دیا
-
سپیشل پراسیکیوٹر فوڈ پوائزنگ کا شکار، عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت ملتوی
-
عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کیلئے نامزد کردیا
-
کراچی کی سڑکوں سے تاحال پانی نہ نکالا جاسکا، شہریوں کی مشکلات برقرار، مزید بارش کی پیشگوئی
-
جب تک اپنی قوم کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد نہیں کروا لیتا، اسی طرح ڈٹ کر کھڑا رہوں گا
-
فوج کا جنگ جیتنے سے عالمی سطح پروقار بلند ہوا، جس سے گالم گلوچ کا کارخانہ بند ہوگیا
-
میدانی علاقوں سے شمالی علاقوں میں گرمیوں میں درجہ حرات میں دوگنا اضافہ ہورہا ہے
-
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بدترین تعطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.