
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس ، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شرکت کریں گے
بدھ 20 اگست 2025 12:02

(جاری ہے)
ترجمان دفترخارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے ہمراہ خصوصی نمائندہ برائے افغانستان سفیر محمد صادق اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران بھی ہوں گے۔
اس اجلاس کے دوران تینوں ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانے خاص طور پر تجارت، علاقائی روابط اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ دونوں ممالک کے مابین امور پر تبادلہ خیال کے لئے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ ملاقات بھی کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
صوابی میں سیلاب کی تباہی‘29 لاشیں برآمد، پاک فوج کی بھرپور امدادی کارروائیاں جاری
-
مون سون اور گلیشیئرپگھلنے سے پنجاب کے دریاﺅں میں پانی کا دبا ﺅبڑھ گیا
-
سندھ اور بلوچستان میں 22 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ
-
پاکستان نے بھارتی مندوب کے گمراہ کن اور بے بنیاد الزامات مسترد کر دیئے
-
بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال
-
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے پاور کمپنیوں کے ذمہ 50 ارب روپے بجلی صارفین سے وصول کرنے کا انکشاف
-
عمران خان نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اعظم سواتی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
-
اسرائیل نے غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کی ایک ساتھ رہائی کا مطالبہ کردیا
-
افغانستان میں آئل ٹینکر اور بس کے درمیان تصام سے 17 بچوں سمیت 76 سے زائد افراد جاں بحق
-
کراچی میں تین منزلہ عمارت گرگئی، ملبے میں لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ
-
اگر خان گڑگڑا کر آنکھوں میں آنسو لا کر معافی مانگ لے تو مل جائے گی؟ صحافی محمد حنیف کا سوال
-
شہباز گل نے خود بتایا وہ عمران خان کو مبینہ طور پر لڑکیاں سپلائی کرتا تھا، کاشف ضمیر کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.