
وفاقی وزیر قانون، انصاف ، انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ کا پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے قوم کے عزم کا اعادہ
بدھ 28 مئی 2025 16:55

(جاری ہے)
یوم تکبیر کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج ہم یوم تکبیر کے موقع پر اس تاریخی لمحے کو فخر سے یاد کر رہے ہیں جب پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنا، یہ دن اپنی خودمختاری کے تحفظ اور علاقائی امن کو فروغ دینے کے ہماری قوم کے پختہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
1998 کی ایٹمی کامیابی قومی اتحاداور ہمارے عوام کے اجتماعی عزم کی علامت ہے۔ انہوں نے اس اہم سنگ میل کی راہ متعین کرنے والی قیادت کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور کہا یہ پروگرام سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید کے وژن کے تحت شروع کیا گیا اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے قومی عزم کی پائیدار میراث کو عملی جامہ پہنایا۔انہوں نے کہا کہ آج کا دن ایک مضبوط، جامع پاکستان کی تعمیر کے لیے ہمارے عزم کی تجدید کا دن ہے ، جہاں انصاف، مساوات اور سب کے لیے احترام کی اقدار کی رہنمائی ہو۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
-
عارف والا، گھریلو رنجش پر بھائی نے فائرنگ کرکی20 سالہ سگی بہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.