
کراچی میں ڈیوٹی کے دوران ٹریفک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ
مائی کولاچی روڈ پر قائم ٹریفک پولیس کی چوکی پر بیٹھے 25 سالہ زین کو نامعلوم افراد نے دو گولیاں ماریں، پولیس
بدھ 28 مئی 2025 17:17
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق شہید اہلکار زیم محمد کو دوران ڈیوٹی نشانہ بنایا گیا ہے، وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔
پولیس کے مطابق زین علی نے اگست 2023 میں محکمہ پولیس جوائن کیا تھا اور وہ کیماڑی مسان روڈ کا رہائشی اور اس کا آبائی تعلق مانسہرہ تھا جبکہ وہ 4 بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھا۔جناح اسپتال میں ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق شہید اہلکار ڈیوٹی کر کے چوکی کے قریب بیٹھا ہوا تھا کہ ملزمان نے اسے عقب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ایس ایچ او بوٹ بیسن ریاض نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے دورن معلوم ہوا ہے کہ مقتول پولیس چوکی باہر بیٹھا ہوا تھا اس دوران ملزمان نے اسے عقب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا جسے کمر سمیت دیگر حصوں پر 3 گولیاں لگی تھی۔پولیس کو جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کے 3 خول ملے ہیں۔ دوسری جانب وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے ٹریفک پولیس اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساتھ سے تفصیلات طلب کرلیں۔انہوں نے فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمز کو متحرک اور جائے وقوعہ سے حاصل شواہد کی تحقیقات و چھان بین کے عمل میں جدید ٹکنیکس سے استفادہ حاصل کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
حوالدار لالک جان شہید کا 26واں یوم شہادت 7جولائی کو منایا جائے گا
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ،عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
-
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.