
سردار عبدالرحیم نے ایم ایس ایف سندھ کے عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
جمعرات 29 مئی 2025 20:50
(جاری ہے)
انفارمیشن سیکریٹری عاطف علی آرائیں اور فنانس سیکرٹری غلام مرتضی چاکرانی شامل ہیں سردار عبدالرحیم نے نئی عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ایس ایف کے نوجوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ دریائے سندھ پر نئی کینال بنانے کے خلاف اور سندھ کے مسائل کے حل کے لیے ایم ایس ایف کا بڑا اہم کردار رہا سردار عبدالرحیم نے امید ظاہر کی کہ بہت جلد ایم ایس ایف سندھ بھر میں طلبہ کو ایم ایس ایف کے پلیٹ فارم پر یکجا کرنے میں کامیاب ہوجائے گی سردار عبدالرحیم نے مزید کہا کہ ہماری نوجوان ملک و قوم کا سرمایہ ہیں ہمیں اپنے نوجوانوں کی کردار سازی اور تربیت پر توجہ دینی ہے انہوں نے کہا کہ طلبا قوم کے معمار ہیں اور ملک و ملت کا سرمایہ ہیں اور جب تک تعلیمی حقوق کے حوالے سے آزادی نہیں دی جائے گی اس وقت تک ملک میں صاف ستھری تعمیری سیاست پروان نہیں چڑھے گی اور ملک کی سیاست میں طلبا کا ہمیشہ اہم کردار رہا ہے اور اصل میں تعلیمی ادارے سیاست کی نرسریاں ہیں سردار عبدالرحیم نے نئی عہدیداران کو ھدایت دیتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں یونیورسٹیوں کالیجز اور دیگر تعلیمی اداروں میں ایم ایس ایف کے یونٹس قائم کریں اور طلبا میں شہید سورھیہ بادشاہ کے فلسفے اور پیر صاحب پگارا کے نعرے متحد سندھ مضبوط پاکستان سے مکمل طور پر آگاہی اور پیغام پہنچائے
مزید اہم خبریں
-
ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی نے کراچی سے ایک سیٹ نہیں جیتی لیکن مقتدرہ نے تمام سیٹیں بانٹ دیں
-
وزارت آئی ٹی کے ماتحت ادارے میں اربوں روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف
-
میں نے 26ویں ترمیم والے دن کہا تھا کہ 27ویں ترمیم بھی آئے گی
-
چینی وزیر خارجہ اہم ترین دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
-
پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی
-
پاکستان کی ترقی اور کامیابی کا تسلسل جو نظر آرہا ہے وہ آرمی چیف کی وجہ سے ہے
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جرمنی
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
-
انسان دوستی کے عالمی دن پر امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور
-
جیل میں بند فلسطینی رہنماء کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت
-
امدادی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں یو این تقریب
-
یو این چیف کا یوکرین جنگ کے خاتمے کی امریکی کوششوں کا خیرمقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.