
گورنر کے پی ، وزیر ریلویز، ہاکی فیڈریشن کی رسجا کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
جمعہ 30 مئی 2025 14:10
(جاری ہے)
اپنے مبارکبادی پیغام میں رسجا کے صدر ابوبکر بن طلعت، جنرل سیکرٹری ارسلان شیرازیً، فنانس سیکرٹری ناصر نقوی، پیٹرن عبدالمحی شاہ، چیئرمین شکیل اعوان سمیت تمام عہدیداران کو مبارکباددیتے ہوے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اور وزیر ریلویز حنیف عباسی نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب قیادت اسپورٹس صحافت کے فروغ کیلئے بہترین کردار ادا کرے گی، ملک کا سافٹ امیج اجاگر کرنے میں رسجا صحافتی تنظیم کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد نے رسجا کی نئی باڈی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ رسجا کھیلوں کے حوالے سے ایک متحرک اور منظم صحافتی تنظیم ہے اور قومی کھیل ہاکی کی ترقی کیلئے رسجا کا کردار قابل ستائش ہے۔رسجا کی نئی قیادت کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکت
-
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات کل ہوں گے
-
روایتی شندور پولو فیسٹیول کل سے شروع ہوگا
-
نیشنزہاکی کپ ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الائونس سے محروم
-
کوئی ہے جو ہمارا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
آل پاکستان فدا ماما مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ،نواں شہر یونائیٹڈ نے کوہستان ایف سی مانسہرہ کوشکست دیدی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا
-
پاکستان اوربنگلادیش ٹی ٹونٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کا اعلان متوقع
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
کرنل محمد نعمان (ر) کی الشہباز فٹ بال کلب کے گول کیپر مشتاق بھولا کی وفات پر اظہار تعزیت
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق کی پولیس خدمت مرکز سیالکوٹ آمد، اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.