
پاکستان عوامی تحریک کے جنرل سیکرٹری الیاس مغل نجی دورے پر لاہور اور کشمیر روانہ
جمعہ 30 مئی 2025 17:09
(جاری ہے)
جہاں سے وہ مظفر آباد آزاد کشمیر اور وادی نیلم کا آفیشل سیاسی و سماجی دورہ کریں گے جہاں پر وہ مظفرآباد اور نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنسز ، سیاسی اور سماجی ملاقاتیں ، مختلف سیمینارز سے خطاب ، کھیل اور سیاحت سے متعلق تقریبات میں شرکت اور خطاب کریں گے۔
صدائے ملت انٹرنیشنل و ملت کشمیر ہیومن رائٹس کے ترجمان جمیل اختر بٹ نے کراچی میڈیا آفس سے جاری اعلامیہ میں بتایا الیاس مغل اس دورے میں مظفرآباد اور ضلع نیلم سمیت جہلم میں صدائے ملت انٹرنیشنل اور ملت کشمیر ہیومن رائٹس کے پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو منظم ، متحد اور متحرک کریں گے۔الیاس مغل جموں کشمیر عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن سمیت دیگر کشمیری قیادتوں سے بھی ملاقات کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.