
ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز،کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی
جمعہ 30 مئی 2025 21:40
(جاری ہے)
ابتدائی تفتیش میں گرفتار ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ تعلیمی ادارے کے طلبا کو منشیات فروخت کرتا تھا۔اے این ایف کی دیگر کارروائیاں بھی انتہائی موثر رہیں۔
لاہور میں کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ، شیخوپورہ کے قریب ایک گاڑی سے 24کلوگرام چرس برآمد کی گئی اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ حیدرآباد میں گیڈو چوک کے قریب ایک مسافر بس میں سوار ملزم کے قبضے سے 3.6کلوگرام چرس برآمد ہوئی جب کہ اسی شہر میں ایک اور کارروائی میں بھی اتنی ہی مقدار میں چرس برآمد کی گئی۔علاوہ ازیں لاہور کے ایک کارگو آفس میں کراچی بھیجے جانے والے پارسل کی تلاشی کے دوران 17گرام کوکین اور 12 گرام وزنی 20 ایکسٹیسی گولیاں برآمد ہوئیں۔ادھر بلوچستان کے علاقے سونمیانی، ضلع حب میں جھاڑیوں کے درمیان اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی 27کلوگرام ہیروئن بھی برآمد کی گئی۔اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی، خصوصا تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی ملاقات
-
پاکستان کو اسوقت سیاسی استحکام ،قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے‘آصف علی زرداری
-
کردار سنوارنا آسان نہیں، محنت طلب کام ہے، علامہ الیاس قادری
-
پاکستان کو ایک سبز انقلاب کی ضرورت ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.