
پاکستان بھرکی طرح امریکی دارالحکومت میں بھی انڈیا کے خلاف حالیہ فتح کا جشن بنیان المر صوص منایا گیا
جمعہ 30 مئی 2025 22:57
(جاری ہے)
پریس قونصلر سرفراز احمد نے کہا کہ ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کے مقابلے میں حقائق بر مبنی خبریں شائع کیں اور اس کے مکر و فریب کے پرخچے اڑا دیئے۔
صدر آزاد کشمیر کے امریکہ میں مشیر سردار ظریف نے کہا کہ پاکستان کو اس موقع سے فائدہ اٹھا کر مسئلہ کشمیر کو حل کروانا چاہئے۔یہ تقریب ممتاز تاجر اور سماجی رہنما جمال خٹک نے اپنے ڈیرے پر پاکستان کے سینئر ترین صحافی اور کالم نگار عارف الحق عارف اور ضرار خان کے اعزاز میں منعقد کی تھی۔اس موقع پر مقررین نے اس کامیابی پر پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر ، پاک فضایہ کے سربراہ ظہیر الدین بابر سدھو اور جانباز پائلٹوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ اس تقریب سے واشنگٹن میں ممتاز پاکستانی صحافیوں فیض رحمن، انور اقبال ، سید اصفر امام، عزیز احمد، عظیم خان جاوید کوثر ، فیصل علی، ضرار خان کے علاوہ سردار زبیر خان، سردار شعیب ارشاد، ممتاز قاری زاہر قاسمی مرحوم کے صاحبزادے محمد انور قاسمی، الیاس مسیح ، سجاد بلوچ، میں وسیم، سعد گوندل،حافظ فاروق شاہد، راجہ عبد القیوم خاں نے بھی خطاب کیا۔آخر میں میزبان جمال خٹک اور سید اصفر امام نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.