
پاکستان کے نور زمان نے برٹش اوپن اسکواش کے مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن مشپ کا ٹائٹل جیتنے والے نور زمان کی اسکواش سرکٹس میں نمایاں پرفارمنس کا سلسلہ جاری
ہفتہ 31 مئی 2025 11:50
(جاری ہے)
انہوں نے انگلینڈ میں ہونے والے برٹش اوپن کے مین راونڈ میں جگہ بنالی ہے، کوالیفائنگ راونڈ کے فیصلہ کن میچ میں انہوں نے کوالیفائرز کے تھرڈ سیڈ مصر کے کریم التورکی کو شکست دی۔
مصری پلیئر کے خلاف نور زمان نے 46 منٹ تک جاری رہنے والا میچ گیارہ۔ پانچ، گیارہ۔ آٹھ، تین۔ گیارہ اور گیارہ۔ سات سے جیتا۔اس سے قبل کوالیفائرز کے پہلے راونڈ میں انہوں نے انگلینڈ کے ول سالٹر اور اور دوسرے راونڈ میں ایڈرائن والٹر کو شکست دی۔برٹش اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ انگلینڈ کے کرٹس ملک سے اتوار کو ہوگا۔نور زمان 2022 کے بعد برٹش اوپن کا مین راونڈ کھیلنے والے پہلے پاکستانی پلیئر ہیں، 2022 میں طیب اسلم نے بھی برٹش اوپن کا مین راؤنڈ کھیلا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئی ہے جو ہماری ٹیم کا دکھ درد سمجھ سکے، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
نیشنز ہاکی کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم
-
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 484 رنز بنا لیے
-
پاکستانی سکواش ٹیم دو بیک ٹو بیک سکواش چیمپئن شپس میں شرکت کرے گی
-
ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ بدلنے پرغورشروع
-
آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان
-
پاکستانی ای گیمرعاطف بٹ نے ٹیکن ایٹ سی ای او ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.