
میچ فکسنگ کا الزام: بھارتی فرنچائز مالک کو 2 سال جیل اور 10 سال تک کھیل سے معطلی کی سزا
پریم ٹھاکر کو جرمانے اور معاوضے کی ادائیگی کے بعد ملک چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے
ہفتہ 31 مئی 2025 11:50
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں کھیلوں میں جرائم کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت پریم ٹھاکر کو خود پر لگے میچ فکسنگ کے الزامات کا جرم قبول کرنے کے بعد2 سال قید، 60 لاکھ بھارتی روپے جرمانہ ، 10 لاکھ معاوضہ اور 10 سال کی معطلی کی سزا سنائی گئی ہے۔
کینڈی ہائیکورٹ نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے جاری تحقیقات کیلئے پریم ٹھاکر کے موبائل فون سے ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے اور اس کی جانچ کی درخواست منظور کرلی ہے۔دوسری جانب پریم ٹھاکر کو جرمانے اور معاوضے کی ادائیگی کے بعد ملک چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ پریم ٹھا کر نے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر آندرے فلیچر کو دسمبر 2024 میں لنکا ٹی 10 لیگ کے دوران گال مارولز کے لیے میچ فکسنگ اور مراعات دینے کی کوشش کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئی ہے جو ہماری ٹیم کا دکھ درد سمجھ سکے، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
نیشنز ہاکی کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم
-
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 484 رنز بنا لیے
-
پاکستانی سکواش ٹیم دو بیک ٹو بیک سکواش چیمپئن شپس میں شرکت کرے گی
-
ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ بدلنے پرغورشروع
-
آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان
-
پاکستانی ای گیمرعاطف بٹ نے ٹیکن ایٹ سی ای او ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.