
سندھ ہائی کورٹ نے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی
ہفتہ 31 مئی 2025 15:45
(جاری ہے)
عدالت نے پوچھا کہ سراغ رساں کتوں کی تربیت کیسے کی جاتی ہی پولیس افسر نے کہا کہ تربیت شدہ سراغ رساں کتے بیرون ملک سے لائے جاتے ہیں۔
عدالت نے استفسار کیا کہ سنا ہے منشیات کا سراغ لگانے والے کتوں کو دوبارہ استعمال نہیں کیا جاتا، جو کتا ایک بار منشیات سونگھ لے وہ فوری دوبارہ منشیات سونگھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا پولیس افسر نے کہا کہ سراغ رساں کتوں کو کچھ وقت کے لیے آرام دیا جاتا ہے۔ عدالت نے سوال کیا کہ آپ لوگ سراغ رساں کتوں کو کیسے رکھتے ہیں پولیس افسر نے کہا کہ سراغ رساں کتوں کیلئے ایئر کنڈیشنڈ کمرے ہیں، مناسب دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ سرکاری وکیل نے موقف دیا کہ ایس ایس یو کے پاس اسکیٹنگ یونٹ بھی موجود ہے۔ فورس کے جوان اسکیٹنگ کرتے ہوئے اسلحہ استعمال کرنے کی مشق کرچکے ہیں۔ عدالت نے پولیس افسر کی تعریف کرتے ہوئے، درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.