Live Updates

جنگ بندی کی پیشکش پر حماس کا ردعمل ناقابل قبول ہے، امریکا

اتوار 1 جون 2025 12:05

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطی میں خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی پیشکش پر حماس کا ردعمل ناقابل قبول ہے، حماس کو جنگ بندی تجویز کو قبول کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ حماس امریکا کی پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو مسترد کررہی ہے، اسرائیل یرغمالیوں کی واپسی اور حماس کو شکست دینے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے گا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات