
رانا ثنا ء اللہ کا ڈاکٹر عبدالقدیر بارے بیان قابل مذ مت ہے‘ محمد سلیم قادری
(ن) لیگی حقا ئق مسخ کرکے ملک کے محسن اور حقیقی ہیرو کیخلاف زبان درازی سے گریز کریں
اتوار 1 جون 2025 13:05
(جاری ہے)
محمد سلیم قادری نے کہا کہ 28مئی کے سرکاری اشتہارات میں کہیں بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ذکر نہ کرنا عوام کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے، اور اس اقدام کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کی قیادت کبھی بھارت کے خلاف بات نہیں کرتی کیونکہ وہاں شریف خاندان کے کاروباری مفادات ہیں۔رانا ثنا اللہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں بیٹھ کر جس انداز میں ڈاکٹر عبدالقدیر کو ہیرو ماننے سے انکار کیا وہ انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان قوم کے حقیقی ہیرو ہیںجنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا۔ پوری قوم ان کی ملک کے لیے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
ثنا یوسف قتل کیس کا ملزم گرفتار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد پولیس کو شاباش
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت
-
بنیادی طور پر ایک استاد ہوں،زمانہ طالب علمی سے ہی خدمت خلق کے جذبے کے تحت مفت ٹیوشن سینٹر چلاتا رہا، اسد قیصر
-
عید قربان پرصوبہ بھر میں امن وامان اور سیکورٹی کے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت
-
سمبڑیال میں جو ہوا انتہائی شرمناک تھا‘ بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے‘ پریزیڈنگ آفسر فرارہوگیا‘پولیس نے سرعام ٹھپے لگائے‘عمرایوب
-
حکومتِ بلوچستان نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور انہیں باوقار روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ، وزیرا علیٰ بلوچستان
-
ملک کے حالات بہتر ہیں لیکن مہنگائی زیادہ ہے، آہستہ آہستہ استحکام آ رہا ہے،سید خورشیدشاہ
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ووٹ ملا‘ عظمی بخاری
-
پیپلز پارٹی خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، شرجیل میمن
-
سپریم کورٹ نے مئی کے آخری ہفتے میں تیس مئی تک 98مقدمات نمٹائے
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کے اعزازمیں ظہرانہ
-
صوبے بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.