
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ووٹ ملا‘ عظمی بخاری
پیر 2 جون 2025 22:03

(جاری ہے)
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہاکہ 90 فیصد تو بانی کو تب ووٹ نہیں پڑے جب وہ الیکٹ ہوئے تھے، ان کو سوشل میڈیا پر جیتنے اور بڑھکیں مارنے کی عادت ہے، ان کی کال پر پنجاب سے ایک چڑیا باہر نہیں نکلتی لیکن خیبرپختونخوا سے سرکاری ملازم باہر نکل آتے ہیں، ان کو آج مکافات عمل بھگتنا پڑ رہا ہے، ن لیگ نے اس بار یہ سیٹ 38 ہزار کی برتری سے حاصل کی ہے۔
عید قربان پر سکیورٹی پلان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب کی 27 ہزار 74 مساجد اور 800 کھلے مقامات پر عیدالاضحی کی نماز ادا کی جائے گی، 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے، 10 ہزار 464 کیمروں کے ذریعے سرویلنس کی جائے گی، پنجاب میں 230 مویشی منڈیاں قائم ہیں، مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کیلئے 4 ہزار سے زائد افسران تعینات ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان ریلویز کا عیدالاضحیٰ پر ٹرین کے کرایوں میں 20فیصد رعایت کا اعلان
-
لاپتہ افراد کی آڑھ میں ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کا سلسلہ روکنا ہوگا،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
فیصل آباد میں 13سالہ گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں ہلاکت قابل مذمت
-
’’روٹی ،میٹھی چیزیں کھانا بند ،ورزش کریں‘‘،بلاول بھٹو زرداری نے فٹنس کا راز بتادیا
-
پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لیے قواعد و ضوابط جاری
-
نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ایشیاء کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیراعلی میر سرفراز خان بگٹی نے بلوچستان اسمبلی کی نئی کمیٹیوں کی عمارت کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی آر کی بنیاد پر شہری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اقدام کالعدم قرار
-
سرگودھا،گرلز کالج کی 18سالہ بی ایس اسلامیات کی طالبہ کو پیپر دے کر نکلتے ہوئے اغوا کر لیا گیا
-
پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتی کیس ، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور
-
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ (کل) جمعرات کو ادا کیا جائے گا
-
پنجاب پولیس کے فورس اور ان کے اہلخانہ کی ویلفیئر کے لئے اقدامات جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.