
تحصیل سمبڑیال کے حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا
اتوار 1 جون 2025 13:30
(جاری ہے)
اس نشست کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک لبیک کے اُمیدواروں سمیت درجن سے زائد آزاد امیدوار مقابلے میں ہیں۔ پی پی 52 میں کل ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار 185 ہے جن میں 1 لاکھ 57 ہزار 725 مرد ووٹرز ہیں جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 39 ہزار 460 ہے جو آج اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ خیال رہے کہ صوبائی اسمبلی کی یہ نشست پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے چوہدری ارشد جاوید وڑائچ کے اس دنیائے فانی سے کوچ کر جانے کے باعث خالی ہوئی تھی۔

مزید قومی خبریں
-
ثنا یوسف قتل کیس کا ملزم گرفتار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد پولیس کو شاباش
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت
-
بنیادی طور پر ایک استاد ہوں،زمانہ طالب علمی سے ہی خدمت خلق کے جذبے کے تحت مفت ٹیوشن سینٹر چلاتا رہا، اسد قیصر
-
عید قربان پرصوبہ بھر میں امن وامان اور سیکورٹی کے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت
-
سمبڑیال میں جو ہوا انتہائی شرمناک تھا‘ بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے‘ پریزیڈنگ آفسر فرارہوگیا‘پولیس نے سرعام ٹھپے لگائے‘عمرایوب
-
حکومتِ بلوچستان نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور انہیں باوقار روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ، وزیرا علیٰ بلوچستان
-
ملک کے حالات بہتر ہیں لیکن مہنگائی زیادہ ہے، آہستہ آہستہ استحکام آ رہا ہے،سید خورشیدشاہ
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ووٹ ملا‘ عظمی بخاری
-
پیپلز پارٹی خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، شرجیل میمن
-
سپریم کورٹ نے مئی کے آخری ہفتے میں تیس مئی تک 98مقدمات نمٹائے
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کے اعزازمیں ظہرانہ
-
صوبے بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.