
خواجہ محمد آصف کی ریاض الدین شیخ کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ اجتماعی دعا کی تقریب میں شرکت
اتوار 1 جون 2025 18:10
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے دعا کی ،انہوں نے قائد بزنس کمیونٹی ریاض الدین شیخ اور ان کے صاحبزادے رافع ریاض الدین شیخ کو دلاسہ دیا اور کہا کہ غم اور تکلیف کی اس گھڑی میں وہ ان کے ساتھ ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)محمد رفیق مغل، سابق میئر سیالکوٹ توحید اختر چوہدری، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری وسیم شہباز لودھی، دارالشفقت سیالکوٹ کے سرپرست اعلیٰ شیخ عبدالواحد، چیف ایگزیکٹو الشیخ ہسپتال سیالکوٹ شیخ اشرف حیدر ،معروف صنعتکار ڈاکٹر اسلم ڈار سمیت بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کی کثیر تعداد بھی اس موقع پر یہاں موجود تھی۔مزید قومی خبریں
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
-
چینی گارمنٹس کمپنی کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا اعلان
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
-
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بونیر میں اموات 400 سے تجاوزکرگئیں، 2 ہزار 300 مکانات، 6 سکول، 639 گاڑیاں تباہ
-
فیس لیس کلیئرنس سے گاڑیوں کی درآمد 41 فیصد بڑھ گئی، ریونیو میں معمولی اضافہ
-
کراچی: سوشل میڈیا پر قومی پرچم کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار
-
بیوہ سے مبینہ تعلقات؛ نوجوان نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں، 11 سالہ بیٹا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.