
ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں فتح کو پاکستان کے نام کردیا
ایتھلیٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں اپنی حمایت اور دعاں کے لیے کا شکریہ بھی ادا کیا
اتوار 1 جون 2025 18:25
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ارشد ندیم نے بین الاقوامی مقابلے میں واپسی کی اور جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے جیولین تھرو فائنل میں 86.40میٹر کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کیا۔
ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں پاکستان کے لیے 50سالوں میں یہ پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ ہندوستان کے سچن یادیو نے 85.16میٹر کی تھرو کے ساتھ چاندی اور جاپان کے یوتا ساکیاما نے 83.75میٹر کی تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا، یہ دونوں کھلاڑیوں کی ٹورنامنٹ میں بہترین ذاتی کارکردگی بھی تھی۔قبل ازیں ارشد ندیم پیرس میں گذشتہ برس منعقد ہونیو الے اولمپک گیمز میں 92.97میٹر کی زبردست تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا تھا۔ارشد ندیم جلد ہی ستمبر میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ کی تیاری کے لیے انگلینڈ جائیں گے، یہ واحد بڑا ٹورنامنٹ ہے جہاں انہوں نے ابھی تک گولڈ میڈل نہیں جیتا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.