qپاک ائی ایم ایف مذاکرات دو دن میں دوبارہ ہونے کے امکانات

&ٹیکس سسٹم اخراجات دفاعی اخراجات، نجکاری اور وفاقی عملے کے کے حجم بارے مذاکراتی راؤنڈ ہوگا

اتوار 1 جون 2025 22:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2025ء)پاک ائی ایم ایف مذاکرات دو دن میں دوبارہ ہونے کے امکانات ،ٹیکس سسٹم اخراجات دفاعی اخراجات، نجکاری اور وفاقی عملے کے کے حجم بارے مذاکراتی راؤنڈ ہوگا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر اور امپورٹ ایکسپورٹ کے لیے درکار ڈالر کا امکاناتی جائزہ لیا جائے گا پراپرٹی کنسٹرکشن اور انڈسٹری کے بارے میں ٹیکس تبدیلیوں پر تبادلہ خیال ہوگا قرضوں کی واپسی کا ائندہ مالی سال کے دوران شیڈول حتمی طور پر طے کیا جائے گا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مختلف ممالک سے پہلے سے حاصل کیے گئے قرضے ہیں کہ میں ہاتھ بڑھانے پر بھی بات ہوگی زر مبادلہ میں لیے گئے قرضوں کے استعمال کیلئے حکمت عملی فائنل کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :