
ایچ ای سی کا کوئٹہ میں پاکستان کوالیفیکیشن رجسٹر فوکل پرسنز کے لئے جامع تربیتی سیشن کا انعقاد
پیر 2 جون 2025 22:03
(جاری ہے)
شرکاء نے سیشن میں ضروری دستاویزات کے تقاضوں، بشمول ڈیٹا کی تالیف کے طریقہ کار اور دستاویزات کی ضروریات اورپروگراموں کے لئے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹس (این او سی) کا احاطہ کیا گیا۔
فوکل پرسنز سے کہا گیا کہ وہ پروگرام کی تمام منظوریوں بشمول اکیڈمک کونسل منٹس اور متعلقہ نوٹیفکیشنز کو ریکارڈ کریں۔ سیشن میں یونیورسٹیوں اور ایچ ای سی کے درمیان رابطہ کے طور پر فوکل پرسنز کے اہم کردار پر زور دیا گیا، وہ عام توثیقی چیلنجوں سے نمٹنےکے لئے ذمہ دار ہیں جبکہ وہ موثر اہلیت کے ڈیٹا مینجمنٹ کے لئے عملی حل فراہم کرتے ہیں۔ یونیورسٹیوں کو تمام پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کی ڈیٹا کلیننگ مکمل کرنے اور ایچ ای سی کے ساتھ باقاعدہ رابطہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی۔تربیت پروگرام ایک شفاف اور جوابدہ اعلیٰ تعلیمی نظام کی تعمیر کے لئے ایچ ای سی کے عزم کاعکاس ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹر ،میٹرک کے خراب نتائج پر سخت کارروائی ہوگی‘وزیر تعلیم کی تنبیہ
-
سرکاری اسکول فنڈز میں گھپلوں اور جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
پنجاب میں سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ پھرتبدیل
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری ،انعقاد 5 اکتوبر کو کیا جائیگا
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید ،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،پی ایم اینڈ ڈی سی
-
کیمبرج امتحانات 2025 لیک پرچوں کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی کو رپورٹ پیش
-
آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا
-
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات وقت کا ضیاع قرار
-
میٹرک ٹیک کے بعد انٹرٹیک کا نصاب بھی متعارف کروانے کا فیصلہ
-
فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا
-
سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں توسیع
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.