
بیٹی بچائو نعرہ یا مجرم بچا ئوایجنڈا مودی سرکار کا دوہرا چہرہ بے نقاب
مودی اور بی جے پی خواتین سے زیادتی کرنے والے درندوں کی حمایت کرنے لگے
منگل 3 جون 2025 14:20
(جاری ہے)
صدر الکا لامبا نے دعوی کیا کہ مودی سرکار اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پراچوال ریوانا کو بچا رہی ہے، اقتدار قائم رکھنے کے لیے جنتا دل (سیکولر) سمیت دیگر جماعتوں کی بیساکھیوں کی ضرورت ہے۔
پراچوال ریوانا کے مجرمانہ فعل پر خاموشی کا مطلب مودی حکومت ریپ ملزمان کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ پراچوال ریوانا پر بات نہ کرنے کا واضح مطلب ملزم کا بی جے پی سے تعلق ہے، پراجول ریوانا کو بچا کر بی جے پی انصاف کا مذاق بنایا ہے۔ مودی کی خاموشی بی جے پی کے مجرم لیڈروں کے لیے ڈھال بن چکی ہے۔صدر الکا لامبا نے کہا کہ مودی صرف بیٹی بچا، بیٹی پڑھاو کے نعرے تک محدود ہے جبکہ مودی حکومت کھلے عام مجرموں کی محافظ بن چکی ہے۔ پراجول ریوانا ملک سے فرار ہوا مگر مودی سرکار نے گرفتاری کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی، بی جے پی حکومت جنسی استحصال کے ملزمان کو باہر بھگا کر مظلوموں کو انصاف نہیں دے رہی۔انکا کہنا تھا کہ مودی کی قیادت میں مجرموں کو سزا کے بجائے سیاسی تحفظ دیا جا رہا ہے۔ پراجول ریوانا جیسے درندوں پر کارروائی نہ ہونا مودی کے دوہرے معیار کو ثابت کرتا ہے، پراجول ریوانا کی حمایت میں بی جے پی کا رویہ پورے نظام انصاف پر سوالیہ نشان ہے۔الکا لامبا نے الزام لگایا کہ مودی سرکار جنسی درندوں کو تحفظ دے کر خواتین کا اعتماد توڑ رہی ہے۔بی جے پی کی حکومت اپنی بیٹیوں کے ساتھ نہیں کھڑی بلکہ مجرموں کو تحفظ دے رہی ہے۔ مودی کے دور حکومت میں بھارتی خواتین غیر محفوظ ہیں اور بی جے پی انہیں تحفظ دینے میں ناکام ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ اور دبئی میں عید الاضحیٰ پر فری پارکنگ کا اعلان
-
نریندر مودی جنگی مجرم ہے، نیویارک کے سوشلسٹ میئرل امیدوار کا تہلکہ خیز بیان
-
آپریشن سندور میں ناقابل تلافی نقصان؛ حقائق چھپانے پر مودی سرکارکو شدید تنقید کا سامنا
-
امریکا کا ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے پر غور
-
امریکہ ایران کے جوہری پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ اور اس کی ترقی سے متعلق فکر مند
-
مسجد الحرام میں ہجوم کی تنظیم، سعودی ویمن اسکاٹس کی مثالی شراکت
-
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کو یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت دینے پر غور
-
مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات کی صفائی کے لیے 13,500 اہلکار تعینات
-
مناسکِ حج کی ادائیگی کے دوران گرمی سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
-
لاکھوں فرزندانِ توحید کا منیٰ کی خیمہ بستی میں قیام، روح پرور مناظر
-
بھارتی پارلیمانی وفد کا لندن میں قاتل مودی کے نعروں سے استقبال، پاکستانیوں کا بھرپور احتجاج
-
مصنوعی ذہانت کا بڑھتا استعمال،مائیکروسافٹ نے پھر سینکڑوں ملازمین فارغ کر دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.