
بلوچستان میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی اقدامات اور عوام دوست منصوبے ترقی و خوشحالی کی جانب ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتے ہیں، گورنر جعفرخان مندوخیل
منگل 3 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
وفاقی وزراء نے بلوچستان کو خصوصی ترجیح دینے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ وقت پر پایہ تکمیل تک پہنچائے کی یقین دہانی کرائی۔
اس موقع پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمارے ترقیاتی منصوبے تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، بنیادی ڈھانچے اور تجارت جیسے اہم شعبوں پر توجہ مرکوز کریں گے، ہم تعلیمی اداروں، صحت کے مراکز، سڑکوں اور پلوں کی تعمیر کو ترجیح دے رہے ہیں، بلوچستان کے لوگوں خصوصاً نوجوانوں کو جدید مہارتیں، معیاری تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کر کے ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو ملک و قوم کے مفاد میں بروئے کار لائیں گے اور روزگار کے مواقع اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیں گے۔ سی پیک بلوچستان کی ترقی کیلئے گیم چینجر کا موقع پیش کرتا ہے۔ خطے میں رونما ہونے والی معاشی اور سیاسی تبدیلیوں کے پیش نظر صوبے کے قدرتی وسائل، اسٹریٹجک محل وقوع اور قیمتی معدنیات صوبہ کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایک جامع حکمت عملی مرتب کر کے ایک تعلیم یافتہ اور ترقی یافتہ بلوچستان کے خواب کو حقیقت میں بآسانی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.