
پشاور،مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کرنے پر مزید 102 ٹرانسپورٹرز کا چالان
بدھ 4 جون 2025 10:10
(جاری ہے)
چیف ٹریفک آفیسر پشاور ہارون رشید خان نے کہا ہے کہ کسی کو خلاف قانون کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی جبکہ حکومت اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے)کی جانب سے مقرر کردہ کرایہ نامہ پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ آر ٹی اے کی جانب سے ٹرانسپورٹرز کے لئے مناسب کرایہ نامہ مقرر کیا جاتا ہے جس سے مسافر اور ٹرانسپورٹرز دونوں مستفید ہوتے ہیں اس کے باوجود مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کرنا ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ۔انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹرز اپنا قبلہ درست کریں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
-
گورنر سندھ کی جانب سے حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد
-
گورنر سندھ کی ہرنائی میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی وفات پر اظہار افسوس
-
رواں سال ملک بھر میں 69 لاکھ 77 ہزار 565 جانوروں کی قربانی متوقع
-
ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا اشیا خوردونوش کے نرخ میں کمی کے رحجان پر اظہار اطمینان
-
اوستہ محمد، عید کے بعد وزارتوں کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کا اشیاء خوردونوش کے نرخ میں کمی کے رحجان پر اظہار اطمینان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عید الاضحی پر فول پروف سکیورٹی انتظامات، مویشی منڈیو ں میں سکیورٹی بڑھانے اور ٹریفک کی مسلسل مانیٹرنگ کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.