
تحریک حریت کے محبوس چیئرمین امیر حمزہ کے والدسرینگر میں انتقال کرگئے
مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پائیدار حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد میں مضمر ہے
بدھ 4 جون 2025 14:46
(جاری ہے)
بیان میں تحریک حریت کے اس موقف کو ایک بار پھر دہرایاگیا کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پائیدار حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد میں مضمر ہے، تاہم سہہ فریقی مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا آبرو مندانہ حل تلاش کیا جاسکتا ہے۔
بیان میں کہاگیا کہ حالیہ پاک بھارت تصادم سے یہ بات ثابت ہوئی کہ مسلہ کشمیر کا حل طلب ہونا عالمی امن کے لیے بالعموم اور جنوبی ایشیا کے لیے بالخصوص مسلسل خطرے کا باعث ہے۔بیان میں کہاگیا کہ تحریک حریت جموں وکشمیر سمجھتی ہے کہ بھارت کے سیاسی رہنمائوں کو اس مسئلے کے آبرو مندانہ حل کے لیے اپنی کاوشیں کرنی چاہیے، تاکہ جنوبی ایشیا کے کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو کسی ایک چنگاری کی نظر ہونے کے امکانات کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کیا جا سکے۔ تحریک حریت نے اپنے بیان میں امیر حمزہ اور دیگر محبوس رہنمائوں کے عزم و ہمت کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان عظیم لوگوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔دریں اثناء کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینرغلام محمد صفی اوردیگر حریت رہنمائوں نے اپنے الگ الگ بیانات میں امیر حمزہ اوردیگر لواحقین سے تعزیت اورہمدردی کا اظہارکیا۔ انہوں نے مرحوم کے لئے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا کی ۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.