
کھیلوں کا کھویا وقار بحال کرنا اولین ترجیح ہے، ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ
سیف گیمز کا انعقاد یادگار ہوگا، ٹاپ ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر فوکس ہے،یاسر پیرزادہ
بدھ 4 جون 2025 14:58
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں جاری تزئین و آرائش اور ترقیاتی کاموں پر روشنی ڈالتے ہوے بتایا کہ جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے یاپ گریڈیشن کا عمل جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ، اوروفاقی سیکرٹری محی الدین وانی کی قیادت میں کھیلوں کے احیاء اور فروغ پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قومی تربیتی کیمپس پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، جن میں اب جدید کوچنگ، غذائی منصوبہ بندی اور نفسیاتی معاونت شامل کی جا رہی ہیجبکہ ٹیلنٹ کی تلاش، سرکاری اسکولز اور کالجز کو سپورٹس سہولیات بھی فراہم کی جارہی ہے۔ ملاقات کرنیوالے رسجا وفد میں عبدالمحی شاہ، شکیل اعوان، ذوالفقار بیگ، ناصر نقوی، شاکر عباسی، افضل جاوید، شہریار خان، ارفع فیروز ذکی، اویس عباسی، اصغر مبارک اور کرن خان شامل تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
حسن نواز نے وہ کارنامہ 2 مرتبہ کردکھایا جو شاہد آفریدی ایک مرتبہ بھی نہ کرسکے
-
متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی، ایشیاء کپ کے میچز کا وقت تبدیل
-
فلڈ ریلیف میچ،بابر اعظم نے شعیب اختر کو دو چوکے اور چھکا جڑ دیا
-
نیرج چوپڑا، ارشد ندیم کی عدم موجودگی کے باوجود ڈائمنڈ لیگ میں گولڈ جیتنے میں ناکام
-
مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں‘ مائیک ہیسن
-
شاداب خان کے ہاں ننھی پری کی آمد، نانا ثقلین مشتاق بھی خوشی سے نہال
-
سہ فریقی سیریز، پاکستان مسلسل دوسری فتح حاصل کرنے میں کامیاب
-
سہ فریقی سیریز کا دوسرا میچ، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو تگڑا ہدف دے دیا
-
سہ ملکی سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
پاکستان انڈر 23 قومی فٹ بال ٹیم کاتربیتی کیمپ اسلام آباد میں اختتام پذیر
-
حارث روف نے افغانستان کیخلاف کسی بھی پاکستانی باولر کا بہترین باولنگ فگرز کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
پہلے 14 ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ وکٹیں، صفیان مقیم نے سعید اجمل کو پیچھے چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.