
اعلی عسکری حکام کا مختلف جامعات کا دورہ، اساتذہ اور طلبہ سے ملاقاتیں
ملاقاتوں کا مقصد نوجوان نسل کو ملک میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور پاک فوج کے کردار سے آگاہ کرنا تھا، ذرائع
جمعرات 5 جون 2025 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے طلبہ کو عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کی بھی تلقین کی۔
کور کمانڈر لاہور نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوصقوم کے ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کی علامت ہے۔ انہوں نے طلبہ کی تیار کردہ معرکہ حقسے متعلق پینٹنگز کا مشاہدہ بھی کیا اور کہا کہ حالیہ پاک بھارت جنگ نے جدید علوم و ٹیکنالوجی کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔کور کمانڈر کراچی نے کہاکہ طلبہ ہمارے ضمیر اور کل کے معمار ہیں ۔ نوجوان نسل پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ پاکستان اپنی سلامتی ، وقار اور قومی خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا۔کور کمانڈر کوئٹہ نے کوئٹہ کالج آف میڈیکل سائنسز اور نرسنگ انسٹیٹیوٹ کے طلبہ سے خصوصی نشست کی اور بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور زمینی حقائق پر مبنی مثر گفتگو کی۔ انہوں نے طلبہ و طالبات کی جانب سے کیے گئے سوالات کا تسلی بخش جواب بھی دیا۔کور کمانڈر گجرانولہ نے طلبہ کو قومی یکجہتی، حب الوطنی اور ذمہ دار شہری بننے کا پیغام دیا۔ اسی طرح کور کمانڈر بہاولپور نے طلبہ و اساتذہ سے ملاقات میں معرکہ حق اور قومی یکجہتی پر خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے معرکہ حق کو افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت اور عوامی دعاں کا نتیجہ قرار دیا۔عسکری حکام سے ملاقاتوں میں وائس چانسلرز، پرنسپلز، ڈینز، فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
انسانیت کی خدمت کا جذبہ رنگ،مذہب اور ہر تعصب سے بالاتر ہے،وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
-
پنجاب پولیس میں 27 ہزار بھرتیوں کا اعلان
-
محکمہ داخلہ میں ’’پنجاب وار بک‘‘کی تیاری کیلئے اعلی سطحی اجلاس
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے ترکیہ کی معارف فائونڈیشن کے وفد کی ملاقات ، یوتھ کلچرل ایکسچینج پروگرام پر تبادلہ خیال
-
پاکستان کے تحفظ ،استحکام کیلئے پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ،مولاناسید محمدعبد الخبیرآزاد
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے میں سرکاری کمپنیز نے سرمایہ کاری بڑھادی
-
رینجرزنے جہانگیر روڈ سے اسنیپ چیکنگ کے دوران شہریوں کے اغوا میں ملوث3ملزمان کوگرفتارکرلیا
-
ماضی میں جعلی ڈگری سے متعلق الزام تراشی سے پی آئی اے کو نقصان، ملک کی ساکھ متاثرہوئی، طارق فضل چوہدری
-
انسانیت تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے‘ مریم نواز
-
نشان حیدراعزازحاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 54 واںیوم شہادت (کل) منایا جائے گا
-
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.