
قربانی کے گوشت کو 18 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے کم درجہ حرارت پر ذخیرہ کریں ، ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی
جمعہ 6 جون 2025 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے گوشت کا استعمال صحت کے سنگین مسائل کا باعث بن سکتا ہے جس سے فوڈ پوائزننگ، معدے کے مسائل اور یہاں تک کہ طویل مدتی صحت کے مسائل کا بھی خدشہ ہو سکتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ رواں سال وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عید الاضحیٰ کے لیے ایک خصوصی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں صحت عامہ اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے گوشت کی محفوظ طریقے سے ہینڈلنگ اور ذخیرہ کرنے کے لیے رہنما اصول وضع کیے گئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عید کے دوران متوازن کھانے پر زور دیتے ہوئے شہریوں کو مشورہ دیا کہ زیادہ کھانے سے گریز کریں اور اپنے گوشت کے پکوان میں سبزیاں شامل کریں۔ انہوں نے یہ بھی مشورہ دیا کہ گوشت کی تیاری میں ضرورت سے زیادہ تیل سے گریز کریں اور گوشت کھانے کے بعد لیموں کا پانی استعمال کریں تاکہ ہاضمے میں مدد مل سکے۔ ڈی جی نے بتایا کہ ابلے ہوئے گوشت کو محفوظ طریقے سے منجمد کیا جا سکتا ہے، شرطیکہ اس کی کوالٹی کو برقرار رکھنے کے لیے اسے مناسب طریقے سے ذخیرہ کیا جائے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.