
عید الاضحیٰ :صوبہ بھر کی مساجد، امام بارگاہوں، عید اجتماعات اور شہریوں کے تحفظ کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل ، ترجمان پنجاب پولیس
جمعہ 6 جون 2025 21:20
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے عیدالاضحیٰ پر سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ سرحدی صورتحال کے پیش نظر لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی بڑھا دی جائے۔
عید تعطیلات کے دوران پارکوں اور تفریحی مقامات کی سکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات کی جائے۔ ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی اور ہلڑ بازی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کے حوالے سے حکومت پنجاب کے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تمام کالعدم تنظیموں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نگرانی کا عمل مزید موثر بنایا جائے۔ نماز عید سے قبل تمام مساجد، امام بارگاہوں اور عید گاہوں کی مکمل چیکنگ اور کلیرینس کو ہرصورت یقینی بنایا جائے۔ اے کیٹیگری مساجد اور امام بارگاہوں کی چھتوں پر سنائپرز اور عید اجتماعات کے اندر سادہ لباس میں کمانڈوز تعینات کئے جائیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک عید کے موقع پر صوبہ بھر میں ٹریفک کے بہا کو یقینی بنانے کیلئے ٹریفک مینجمنٹ پلان کی خود نگرانی کریں۔ عید کے موقع پر سٹریٹ کرائمز اور ہائی ویز پر رابری کی روک تھام کیلئے موثر انسدادی انتظامات کئے جائیں۔ عید الاضحیٰ پر ٹریفک روانی کیلئے تمام متعلقہ پوائنٹس پر اضافی نفری تعینات کی جائے۔ عید قربان کی تعطیلات میں مری، دیگر سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی سہولت اور تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔ مری میں گاڑیوں کے داخلے اور اخراج کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کےعزم کا اعادہ
-
پی سی بی نے ورلڈ چیمپئنز لیگ کے ساتھ تمام تعلقات ختم کردیئے، آئندہ کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی کا اعلان
-
پاکستان اور ایران کا تجارتی و سرحدی تعاون کے فروغ پر اتفاق
-
حکومت کو عمران خان کے بیٹوں سے کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوتا، قومی مفاد میں اپوزیشن سے بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، طلال چوہدری
-
9 مئی کا واقعہ منظم ریاستی سکرپٹ کے تحت رچایا گیا ڈرامہ ،مقصد سیاسی قوتوں کو کچلنا اور اختلافِ رائے کو دبانا تھا،سید زین شاہ
-
گورنر خیبر پختونخوا سے زاہد اکرم درانی کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
-
یومِ آزادی "معرکہ حق" کے عنوان سے منانے کا فیصلہ،وزیراعلی سندھ کی صدارت میں یومِ آزادی کی تیاریوں پر اہم اجلاس
-
ساہیوال، زمینداروں کے بیٹے ،بھائی کو گولیاں مار دی گئی ،مقدمات درج ،ایک گرفتار ،ایک کی حالت نازک
-
تعلیمی اداروں میں سفارشی کلچر کا خاتمہ اور میرٹ میری اولین ترجیح ہے‘ سردار سلیم حیدر
-
آصفہ بھٹو کا سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ ،گھروں کی مالکانہ اسناد متاثرہ خاندانوں کی خواتین ارکان میں تقسیم
-
آصفہ بھٹو زرداری کاسیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ،گھروں کی خواتین کو مالکانہ اسناد تقسیم کیں
-
وزیرمملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہرکیانی کی مرحوم صحافی ارشد وحید چوہدری اور سینیئر صحافی عمر چیمہ کے گھر آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.