
متروکہ وقف املاک بورڈ کی جا نب سے( کل ) واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کا علامتی استقبال کیا جا ئے گا
اتوار 8 جون 2025 17:10
(جاری ہے)
پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کے ارکان واہگہ بارڈر پر بھارتی یاتریوں کا انتظار کریں گے،یہ استقبال علامتی طور پر ہو گا تاکہ دنیا کو پاکستان کا اقلیت نواز ملک دوست اور بین المذاہب ہم آہنگی پر مبنی چہرہ دکھایا جا سکے۔
ایڈیشنل سیکرٹریشرائنز سیف اللہ کھو کھر نے کہا ہے کہ حسب روایت یاتریوں کے استقبال کے لیے سرخ قالین(ریڈ کارپٹ)بچھایا جائے گا، پھولوں کے گلدستے اورپتیاں لیکر علامتی طورپر استقبال کے لیے کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سکھ یاتریوں کی عدم موجودگی نے فضا کو اداس بنا دیا ہے جبکہ گورو ارجن دیو جی کی قربانی امن، برداشت اور مذہبی آزادی کی علامت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے یاتریوں کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ،واہگہ بارڈر پر یاتریوں کے استقبال کے لیے استقبالیہ اسٹیج تیار کیا گیا ہے ، اس مو قع پرمیڈیا پاکستان کا مثبت اور اقلیت دوست چہرہ اجاگر کرنے کے لے بھر پور کوریج دے گا۔ انہوں نے کہا کہ گورو ارجن دیو جی کی تعلیمات آج بھی بین المذاہب رواداری کا پیغام دیتی ہیں،چیئرمین بورڈ ڈاکٹر ساجد محمود کی ہدایت پر تمام شعبہ جات کو الرٹ کر دیا گیا ہے ، یاتری پاکستان آ ئیں تو ہمیشہ کی طرح بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
رینجرزکی کارروائی،4 ملزمان گرفتار، 15 سالہ مغوی کو بازیاب کرالیا گیا
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سےمعروف پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
کراچی ، جشن آزادی پرہوائی فائرنگ کے واقعات ، زخمیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی
-
کراچی،لڑکی کے اغوا، گینگ ریپ اور بلیک میلنگ کے مجرم کو 50 سال قید، 16 لاکھ روپے جرمانہ
-
سندھ رینجرز نے شہریوں کے اغوا میں ملوث منظم گروہ کے 4ملزمان گرفتار کرلیا
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورت حال سنگین ہو گئی ، پانی کی آمد چار لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی
-
شرمیلا فاروقی کا خواتین کی جبری بے دخلی کے خاتمہ کے لیے فوجداری قوانین میں ترمیمی بل پر تیزی سے عملدرآمد کا مطالبہ
-
بابائے اردو مولوی فضل حق کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
بابائے اردومولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی منائی گئی
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.