پنجاب بھر کے سرکاری سکول کا ہیڈ الائونس 500 سے بڑھا کر 10ہزار روپے ماہانہ کرنیکا اعلان

پیر 9 جون 2025 10:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکول کا ہیڈ الاونس 500 سے بڑھا کر 10ہزار روپے ماہانہ کرنیکا اعلان اب ٹیسٹ اور انٹرویو کی بنیاد پر سکول ہیڈ لگایا جائے گا، جونیئر اساتذہ بھی ٹیسٹ دے کر سکول ہیڈ لگ سکیں گے پرائمری اور مڈل سکول کے ہیڈز کو ساڑھے 7ہزار ماہانہ الاونس ملے گا ہائی اور ہائر سکینڈری سکول ہیڈ کو ماہانہ دس ہزار روپے ماہانہ الاونس ملے گا ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کو انٹرویو کے بعد سکول ہیڈ لگایا جائے گا سکول ہیڈ لگنے کیلئے ٹیسٹ جولائی یا اگست میں لیا جائے گا

متعلقہ عنوان :