وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں عید کی نماز ادا کی

پیر 9 جون 2025 11:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ماڈل ٹائو ن میں نماز عید ادا کی۔نماز عید الاضحی کی ادائیگی کے بعد ملک کی ترقی، ،سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے بھی وزیرا عظم کے ہمراہ نماز عید ادا کی۔وزیراعظم نماز کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید ملے۔