Live Updates

بیگم تہمینہ دولتانہ کی خواجہ سعد رفیق کی رہائشگاہ آمد

پیر 9 جون 2025 11:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما بیگم تہمینہ دولتانہ نے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ،میاں عمران دولتانہ اور میاں عرفان دولتانہ بھی موجود تھے ۔ بیگم تہمینہ دولتانہ نے خواجہ سعد رفیق کی صحت بارے آگاہی حاصل کی اور انہیں عید الاضحی کی مبارکباد بھی پیش کی ۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات