
uفلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘14 اگست پر سینما گھروں کی زینت بنے گی
۱کاسٹ میں جاوید شیخ، عدنان صدیقی، ساجد حسن، افتخار ٹھاکر اداکارہ بشری انصاری اور ممتاز سمیت دیگر شامل ہیں
پیر 9 جون 2025 16:20
(جاری ہے)
فلم میں دو نئے چہروں عادی خان اور زارا حیات کو متعارف کروایا گیا ہے۔ فلم کے ذریعے ماضی کی معروف اداکارہ ممتاز بیگم کا بھی کم بیک ہورہا ہے۔فلم میں خوبصورت لوکیشنز، جاندار ڈائیلاگز اور پنجاب کی ثقافت کے رنگ نمایاں ہیں۔
فلمساز صفدر ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم 14 اگست پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔اس موقع پر معروف ہدایتکار سید نور نے فلم کے ٹریلر کی تعریف کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔فلم کی اسٹار کاسٹ میں اداکار جاوید شیخ، عدنان صدیقی، ساجد حسن، افتخار ٹھاکر، قیصر پیا، اداکارہ بشری انصاری اور ممتاز سمیت دیگر شامل ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.