
وزیر زراعت خیبرپختونخوا نے کرک میں کاظم کلہ- ایمارکئی قبرستان روڈ کاسنگ بنیاد رکھ دیا
پیر 9 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
قبل ازیں دبلی لواغر میں منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر زراعت نے کہا کہ وسائل کی تقسیم میں محروم رکھے جانے والے علاقوں کے محرومیوں کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جائے گا جس کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں گے۔
انہوں نے لواغر بیلٹ کو درپیش مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہاں کے مسائل کا بخوبی ادراک ہے، انشاء اللہ انہیں عوام کے اُمنگوں کے مطابق میرٹ پر حل کریں گے۔سجاد بارکوال نے کہا کہ تحصیل ہیڈکوارٹر تخت نصرتی اور سٹی ہیڈکوارٹر کرک کے ساتھ راستوں کے علاوہ بنیادی مرکز صحت، ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن، ایرگیشن چینلز، زرعی ٹیوب ویلز اور سمال ڈیمز سمیت دیگر اہم منصوبوں پر بھی فوری کام کیاجائے گا۔انہوں نے اس موقع پر دبلی لواغر تا کندوخیل روڈ پر بھی عنقریب کام شروع کرنے کا عندیہ دیا۔تقریب کے اختتام پر وزیر زراعت نے پی ٹی آئی میں نئے شامل ہونے والوں کو پارٹی ٹوپیاں پہناکر انہیںپارٹی میں خوش آمدید کہا۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 18واں سینڈیکیٹ اجلاس، مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی
-
پنجاب حکومت بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں،مریم نواز
-
پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے مالی معاملات میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
تیتر کے بچوں کی ناجائز پکڑ دھکڑ میں ملوث شخص گرفتار
-
لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار
-
کے پی میں تنخواہ 10 فیصد بڑھنے کا امکان
-
بچوں کے ہاتھ میں قلم ہونا چاہیے،مزدوری کا بوجھ نہیں،گورنرسندھ کا پیغام
-
خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل خارج
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘مریم نواز شریف
-
کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
-
خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.