
عدالت عمران خان کو رہا کردے تو اس کی حمایت کروں گا، بلاول بھٹو
ہمیں کوئی اعتراض نہیں کیونکہ ضمانت اُن کا حق ہے، میں اور میری پارٹی اس کو چیلنج نہیں کریں گے‘انٹرویو
منگل 10 جون 2025 17:59

(جاری ہے)
انٹرویو میں اینکر نے کہا کہ یہ پوسٹ کیا جا رہا ہے 11 جون کو عمران خان کو عدالت کی جانب سے ضمانت دی جا سکتی ہے۔
اس سوال پر جواب دیتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ اگر عدالت بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کر دے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں کیونکہ ضمانت اُن کا حق ہے، میں اس کی حمایت کروں گا، میں اور میری پارٹی اس کو چیلنج نہیں کریں گے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر کیس کا ایک قانونی طریقہ کار ہے اور یہ بھی اسی عمل کا حصہ ہے۔
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
جنوبی سوڈان: سیلابوں کے خلاف پشتے لگاتے پاکستان امن کار
-
اشرافیہ کے لیے بھرپور مراعات اور عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار
-
سمندروں پر عالمی پالیسی چھوٹے جزائر کی رائے کے بغیر ’نامکمل‘
-
انڈیا کا مسافر طیارہ گرنے پر یو این چیف کا گہرے رنج و غم کا اظہار
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور اپنی تنخواہوں میں 700 فیصد تک اضافہ کر لیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اپنے یو اے ای کے سرکاری دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
-
پاکستان کی تاریخ میں اتنی عزت کسی شخص کو نہیں ملی جتنی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ملی
-
مودی کی فاشسٹ ذہنیت ہے، لکھ لیں اپنی ٹرم پوری نہیں کرے گا
-
پاکستان کا مئوقف سچ پر مبنی ہے، اگر پانی بند کیا تو جنگ ہوسکتی ہے
-
نیتن یاہو حکومت کے خاتمے کی کوشش معمولی فرق سے ناکام
-
وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارت کے عوام سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.