
اڑان پاکستان پروگرام کے تحت 2035ء تک مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو کا ہدف 6 فیصد مقرر،قومی برآمدات کا حجم 63 ارب ڈالر تک بڑھایا جائیگا
منگل 10 جون 2025 18:54
(جاری ہے)
منگل کو جاری سالانہ پلان کے مطابق وفاقی حکومت نے افراط زر کی شرح کو 6 فیصد تک محدود رکھنے اور گرین ہائوس گیسز کے اخراج میں 50فیصد کمی کے ساتھ ساتھ غربت میں 13 فیصد کمی کے اہداف مقرر کئے ہیں۔
پاکستان اکنامک آئوٹ لک برائے مالی سال 2025-26 کے تحت زرعی و صنعتی شعبہ جات کی بحالی و ترقی کے ساتھ ساتھ توانائی تک رسائی کو یقینی بنایا جائے گا۔مزید برآں اڑان پاکستان پروگرام کے تحت میکرو اکنامک استحکام حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔13ویں پانچ سالہ منصوبہ میں حقیقت پر مبنی اہداف مقرر کئے گئے ہیں تاکہ پائیدار ترقی، موسمیاتی تحفظ اور انسانی وسائل کے شعبہ کی ترقی کو یقینی بنایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.