
د*پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال 13جون تک برقرار رہنے کی پیشگوئی
ٖدرجہ حرارت معمول سے 7ڈگری تک زیادہ رہے گا،غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں ‘ پی ڈی ایم اے
منگل 10 جون 2025 19:50
(جاری ہے)
لاہور ،فیصل آباد ،گجرات ،خان پور ،ملتان ،اوکاڑہ ،رحیم یار خان ،سیالکوٹ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تقریبا 45ڈگری تک درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔
ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔ عوامی مقامات لاری اڈوں اور منڈیوں میں ٹھنڈے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ چولستان کے اضلاع میں صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ،تمام ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کائونٹرز قائم ہیں۔پی ڈی ایم اے پنجاب نے ہیٹ سٹروک سے بچائو کیلئے متعلقہ ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ہیٹ ویو کے خطرات سے آگاہ کیا جا رہا ہے،عوام الناس سے التماس ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں،بچوں بزرگوں اور بیمار افراد کا خاص خیال رکھیں ،گرمی کی لہر کے اثرات معمر افراد بچوں اور بیماروں پر زیادہ ہو سکتے ہیں ،سخت دھوپ میں مشقت اور ورزش سے گریز کریں ، غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں ،ہلکے رنگ کا سوتی لباس پہنیں ۔ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129پر کال کریں ۔مزید قومی خبریں
-
امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ حق، ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا پیغام ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
حوالدار لالک جان شہید کا 26واں یوم شہادت 7جولائی کو منایا جائے گا
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ،عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
-
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.