
وزیر اعظم اور ان کی وفاقی کابینہ کو ایک بہترین اور متوازن بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، مرزا شمشاد
منگل 10 جون 2025 22:10
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں6 فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کرنا ایک بہتر فیصلہ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے کے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے بجٹ میں معاشی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.