
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ اور تنخواہ دار ملازمین کیلئے ٹیکس میں کمی کی تجاویز ہمارے شیڈو بجٹ کا حصہ تھی،فاروق ستار
منگل 10 جون 2025 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پٹرولیم لیوی کو کم گیا ہے لیکن کاربن ٹیکس لگایا گیا ہے جس سے عام آدمی کی زندگی پر اثر پڑے گا، اس لئے ہم وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے ملاقات کر کے اپنے شیڈو بجٹ کی تجاویز ایک دفعہ پھر حکومت کے سامنے رکھیں گے۔
انہوں نے کہاکہ تنخواہ دار طبقہ کیلئے یہ بجٹ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، ان کی تنخواہ کے ساتھ سیلنگ میں بھی اضافہ ہوا ہے جو ایک بڑا ریلیف ہے۔ فاروق ستار نے کہاکہ ضم شدہ اضلاع کو 68 ارب دینے پر خوشی ہے، اسی طرح آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے بھی فنڈ رکھے گئے ہیں جو خوش آئند ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ آبادی کی بنیاد پر کراچی کو بھی اس کا جائز حصہ ملنا چاہئے۔
مزید قومی خبریں
-
ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا
-
پاکستان میں دولاکھ 23 ھزارلڑکیاں فیس بک سے محبت کرکی مردوں کی ھوس کا نشانہ بنیں سروے رپورٹ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیرصدارت پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ملاقات
-
حکومت تعلیم،صحت، امن نہیں دے رہی، صرف ٹیکس اور ٹیکس کی گردان کررہی ہے‘حافظ نعیم الرحمن بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو مزید مراعات، غریبوں کو باندھ کر مارا گیا‘امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
-
’’انسدادچائلڈلیبرڈے‘‘
-
خون سفید ہوگیا مستورات تنازعہ بھائی نے بھائی کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا
-
پنجاب میں تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 400 سے 500 فیصد تک بڑھا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم
-
وزیراعلیٰ کے مؤثر اقدامات سے کئی حلقوں میں جلن کی بو آ رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
دھی رانی پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ، اجتماعی شادیوں کی تعداد 5000 کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.