
ایوان بالا میں 21 یونیورسٹیوں کے سمر انٹرن شپ پروگرام کے آغاز کی باضابطہ منظوری دیدی گئی
بدھ 11 جون 2025 22:22
(جاری ہے)
نامزد طلباء کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں پاکستان کے آئین اور سینیٹ آف پاکستان اور اس کے سیکرٹریٹ اور قائمہ کمیٹیوں میں قانون سازی اور انتظامی عمل کے حوالے سے پروگرام کےآغاز سے قبل دو دن کے لئے آگاہی دی جائے گی۔
مذکورہ فلیگ شپ پروگرام کے تحت سیکرٹریٹ نے جون 2024 سے اگست 2022 تک قائداعظم یونیورسٹی، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، بحریہ یونیورسٹی اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے 20 طلباء اور جولائی سے اگست 2024 تک اسلام آباد کے سات سکولوں کے 18 طلباء کا داخلہ کیا۔ مارچ 2024 میں چیئرمین سینیٹ آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے بلا معاوضہ انٹرن شپ پروگرام اور سیکرٹریٹ نے اب تک ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں کے چار سو چھبیس طلباء کے لیے کامیابی سے انٹرن شپ پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔ چیئرمین کے اسی وژن کے تحت سیکرٹریٹ دوسرے مرحلے میں انٹرن شپ پروگرام کو اسلام آباد کے اے اور او لیول کے سکولوں تک توسیع دے گا۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.