Live Updates

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی برقرار

سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید علیم ڈار اسد شفیق اور اظہر علی شامل ہیں

بدھ 11 جون 2025 22:47

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی برقرار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی برقرار ہے ،سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید علیم ڈار اسد شفیق اور اظہر علی شامل ہیں ، عثمان ہاشمی کو ڈیٹا انالسٹ حسن چیمہ کی جگہ شامل کیا گیا ہے ،ڈیٹا انالسٹ کا اب سلیکشن کے معاملے میں ووٹ نہیں ہو گا ، قومی سلیکشن کمیٹی متعلقہ فارمیٹ کے ہیڈ کوچ اور کپتان کے ساتھ مشاورت کی پابند ہو گی۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات