
پنجاب کا بجٹ ترقی پسند، عوام دوست اور ٹیکس فری ہوگا‘عظمیٰ بخاری
ٹیکس نیٹ میں توسیع کریں گے، لیکن عوام پر کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا‘ وزیر اطلاعات پنجاب
بدھ 11 جون 2025 21:05
(جاری ہے)
عظمیٰ بخاری نے مزید بتایا کہ حکومت پنجاب کے بڑے منصوبے ظ جیسے "ستھرا پنجاب"، انفراسٹرکچر کی بہتری، اور نئے ہسپتالوں کی تعمیر ظ بجٹ کا حصہ ہوں گے۔
پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ دی اکانومسٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، پنجاب کے 98 فیصد اسکولوں کی حالت تسلی بخش ہے۔عوام کو آئندہ بجٹ میں وزیراعلیٰ کے فلاحی اقدامات واضح طور پر نظر آئیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.