Live Updates

w وزیر داخلہ سپین سے خوش آئند ملاقات ہوئی ہے ، طلال چوہدری

ژ*اسپین میں ہمارے تارکین وطن دو طرفہ تعلقات کے لیے مضبوطی کا باعث ہے،ٹویٹ

بدھ 11 جون 2025 21:25

w اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2025ء) وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ سپین سے خوش آئند ملاقات ہوئی، باہمی دلچسپی امور بشمول پولیس تعاون ،نقل مکانی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹ میں طلال چوہدری نے کہا کہ اسپین میں ہمارے تارکین وطن دو طرفہ تعلقات کے لیے مضبوطی کا باعث ہے ہسپانوی اور پاکستانی معیشت میں تعمیری کردار ادا کررہا ہے محسن نقوی کی جانب سے سپین کے وزیر داخلہ کو پاکستان آنے کی دعوت دی گئی ۔۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات