
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان
لاہور سے جاری پی سی بی اعلامیے کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی میں ڈیٹا اینالسٹ کو تبدیل کیا گیا ہے
جمعرات 12 جون 2025 11:30

(جاری ہے)
پی سی بی اعلامیے کے مطابق ڈیٹا اینالسٹ کا سلیکشن کے معاملے ووٹ نہیں ہو گا،ڈیٹا اینالسٹ حسن چیمہ کی جگہ عثمان ہاشمی کو شامل کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، اسد شفیق، اظہر علی، علیم ڈار شامل ہیں، کمیٹی ہیڈ کوچ اور کپتان کے ساتھ مشاورت کی پابند ہوگی۔یہ اطلاعات آئی تھیں کہ مصباح اور سرفرازکو خاموشی سے شامل کردیا گیا ہے۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی ٹی ٹونٹی ٹیم سے باہر بابر اعظم کو بگ بیش فرنچائز نے ’اپنا‘ بنا لیا
-
ایلیناریباکینا اور ایما راڈوکانو کوئینز کلب ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
-
محمد یوسف بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
-
ایک اننگز میں زیادہ چھکے، نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑدیا
-
حکومت کی جانب سے انعامات کے اعلان کے باوجود آج تک کسی سے کوئی انعام نہیں ملا: باکسر عثمان وزیر
-
بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے چرچے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھی گونجنے لگے
-
2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
-
پی سی بی نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی
-
کرکٹ پاکستان کا مستقبل ہے، شاہین آفریدی
-
پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد
-
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے چین پاکستان فٹ بال دوستانہ میچ کا انعقاد
-
محسن نقوی 20 منٹ ڈرائیو کرکے ہم سے ملنے تک نہیں آتے تھے، جیسن گلیسپی کی پی سی بی سربراہ پر تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.