
ملکی دفاع کے لیے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت کا مشن شروع
جمعرات 12 جون 2025 20:13
(جاری ہے)
قومی سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم اور نجی اداروں کے اشتراک سے اہم سائبر سیکیورٹی کانفرنس 24 جون کو کراچی میں ہوگی ۔
ڈائریکٹر جنرل، نیشنل سرٹ ڈاکٹر حیدر عباس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔کانفرنس میں ملکی سطح پر سائبر صلاحیتوں کی تعمیر اور ڈیجیٹل محافظوں کی تیاری پر مشاورت ہوگی ۔مقامی سائبر صلاحیتوں کی تعمیر، ریاستی و غیر ریاستی عناصر کی حکمتِ عملی زیر غور آئے گی ۔عالمی سائبر سیکیورٹی مہارتوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت اور سائبر جنگ کے لیے تیاری پر بھی غور ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی،لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
-
اسلام آباد،چھ اشتہا ری مجرمان سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
-
ٹریفک پولیس ’’میکینک آن ویلز‘‘سروس شہریوں کی سہولت کیلئے مصروف عمل
-
کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تمام منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت
-
تھانہ صدر کی حدود میں ادھار کی رقم کے تنازع پر خاتون نے65 سالہ خاتون کو قتل کردیا
-
سروس موڑ فلائی اوور دسمبر تک مکمل کیاجائے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی متعلقہ حکام کو ہدایت
-
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی درخواست نمٹادی
-
پنجاب حکومت تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے‘چوہدری شافع حسین
-
کراچی : ہاکس بے کے ساحل پر پکنک مناتے ہوئے 3 دوست ڈوب گئے
-
یوم آزادی پربلوچستان میں خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سرفرازبگٹی
-
پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے حکومت اور عوام کو مشترکہ عزم کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا ، چیئرمین سینیٹ کا یوم شجرکاری کے موقع پر خصوصی پیغام
-
یوم آزادی کے موقع پر کوئٹہ کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، ملک دشمن عناصر ،دہشت گرد اور ان کے سہولت کار کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر اعلی ٰ بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.